”جو اپنی شرٹ اتار کر یہاں۔۔۔“ ٹی 10 لیگ میں آفریدی کی ٹیم کو سپورٹ کرنے والی زرین خان نے سٹیڈیم میں ایسا کام شروع کر دیا کہ پاکستانی جنگلوں کو ”چپک“ گئے، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

”جو اپنی شرٹ اتار کر یہاں۔۔۔“ ٹی 10 لیگ میں آفریدی کی ٹیم کو سپورٹ کرنے والی ...
”جو اپنی شرٹ اتار کر یہاں۔۔۔“ ٹی 10 لیگ میں آفریدی کی ٹیم کو سپورٹ کرنے والی زرین خان نے سٹیڈیم میں ایسا کام شروع کر دیا کہ پاکستانی جنگلوں کو ”چپک“ گئے، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شارجہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) کرکٹ کے سب سے چھوٹے فارمیٹ ٹی 10 لیگ کا آغاز شارجہ میں ہو چکا ہے جس میں کھلاڑیوں کیساتھ ساتھ بالی ووڈ اور لالی ووڈ ستارے بھی نظر آتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”سنی لیونی واحد بھارتی نہیں جنہوں نے فحش فلموں میں کام کیا بلکہ۔۔۔“ ایسی 10 بھارتی لڑکیاں منظرعام پر آ گئیں جنہوں نے بیرون ملک جا کر فحش فلموں میں اداکاری شروع کی، تفصیلات جان کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی
اس لیگ میں بوم بوم آفریدی پختون ٹیم کی کپتانی کر رہے ہیں جبکہ زرین خان جنرل پیٹرولیم کمپنی (جی پی ایل) کی برانڈ ایمبیسیڈر ہونے کی حیثیت سے اس ٹیم کو بھی پروموٹ کر رہی ہیں اور پختون ٹیم کی ہر تقریب میں نظر آنے کے علاوہ ہر میچ کے دوران سٹیڈیم میں شائقین کا جوش و جذبہ بڑھاتی بھی دیکھتی جا سکتی ہیں۔
گزشتہ روز سری لنکن ٹیم کے خلاف میچ میں زرین خان نے کچھ ایسا کام شروع کر دیا کہ شائقین کرکٹ گراﺅنڈ میں لگے جنگلوں کے ساتھ ”چپک“ گئے اور دیکھتے ہی دیکھتے زرین خان نے بھی ایک شرط رکھ دی۔
زرین خان نے میچ کے دوران پختون ٹیم کی شرٹس بانٹنے کا فیصلہ کیا تو وہاں موجود ہر کوئی اس کوشش میں مصروف ہو گیا کہ کسی طرح یہ شرٹ حاصل کر لے۔ انہوں نے جب شائقین کا جوش و خروش دیکھا تو فوراً یہ شرط رکھی دی کہ جو بھی یہ شرٹ لینا چاہتا ہے وہ اپنی شرٹ اتارے اور فوراً یہ والی شرٹ پہنے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔پاکستان کا وہ لڑکا جس نے قائداعظم جیسا نظر آنے کیلئے 50 سرجریاں کرا ڈالیں، انٹرنیٹ پر شیئر ہونے والی تصویر نے دھوم مچا دی، ہنسی کا طوفان آ گیا کیونکہ۔۔۔
شائقین کی جانب سے حامی بھرے جانے پر زرین خان نے شرٹس تقسیم کرنا شروع کر دیں مگر دیکھتے ہی دیکھتے شرٹس کم پڑ گئیں لیکن شائقین کا جوش و خروش کم نہ پڑا، یہ ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو چکی ہے اور خوب پسند کی جا رہی ہے۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید :

کھیل -