مینجر ہارون رشید کے کہنے پر بکی رتن مہتا سے ملا,سابق کپتان راشد لطیف نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا

مینجر ہارون رشید کے کہنے پر بکی رتن مہتا سے ملا,سابق کپتان راشد لطیف نے نیا ...
 مینجر ہارون رشید کے کہنے پر بکی رتن مہتا سے ملا,سابق کپتان راشد لطیف نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کرکٹ فکسنگ کے مسئلے پر نیا پنڈورا بکس کھول دیا ۔انہوں نے انکشاف کیا کہ 2003میں بکی نے ان سے رابطہ کیا تھا ،اس وقت قومی ٹیم کے مینجر ہارون رشید کے کہنے پر بکی رتن مہتا سے ملا تاہم منیجر کو معلوم نہیں تھا کہ وہ شخص بکی ہے ۔انہوں نے بتا یا کہ بکی کی آفر ٹھکرانے کے بعد انہوں نے معاملہ کی آئی سی سی کو رپورٹ کی جس پر پاکستان کرکٹ بورڈ ان سے خفا ہو گیا ۔راشد لطیف نے پی سی بی اور آئی سی س سے فکسنگ سے متعلق قوانین اور سزا مزید سخت کرنے کا مطالبہ بھی کیا ۔

معروف کرکٹر نے میوزک ویڈیو بنانے کا اعلان کر دیا ،اپنے گانے میں بالی ووڈ کی ایسی اداکاراﺅں کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا کہ آپ بھی خوش ہو جائیں گے

مزید :

کھیل -