فیفا کی جانب سے پاکستان پر پابندی حکومتی مداخلت کا شاخسانہ قرار
لاہور(یو این پی )پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر سردار نوید حیدر نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کیپٹن (ر) صفدر کو فیڈریشن کا صدر بنانا چاہتی تھی اور اسی وجہ سے فیفا نے پاکستان پر پابندی عائد کی ،پابندی کا اطلاق ڈومیسٹک مقابلوں میں نہیں ہوتا اس لئے ہم فٹ بال کے ڈومیسٹک مقابلے کرائیں گے۔
تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ شروع ،قیمت میں بھی کمی کر دی گئی