حفیظ سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی ہیں،تنہانہیں چھوڑا:ترجمان پی سی بی
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی ہیں انہیں تنہا کیسے چھوڑ سکتے ہیں ۔
اگر آپ کرکٹر بن کر پاکستان کی نمائندگی کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو کیا کرنا چاہئے؟ محمد حفیظ نے پاکستانی نوجوانوں کو وہ راز بتا دیا جو ہر کوئی جاننا چاہتا ہے، جان کر آپ فوراً۔۔۔
میڈیا میں گردش کرتی خبروں کے بعد ترجمان پی سی بی کا وضاحت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کرکٹ بورڈ نے محمدحفیظ کابولنگ ایکشن درست کرنے کیلیے سینٹرل بال ایکشن کمیٹی بنادی ہے،ان کاایکشن پی سی بی کی بائیومکینکس لیب میں کیاجائےگا۔
ترجمان پی سی بی نے مزید کہاکہ ایکشن درست ہونے پر پی سی بی آئی سی سی سے د رخواست کرے گا۔