محمد عامر نئی نویلی دولہن کے ہمراہ دبئی پہنچ گئے ،کل ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شرکت مشکوک

محمد عامر نئی نویلی دولہن کے ہمراہ دبئی پہنچ گئے ،کل ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ...
محمد عامر نئی نویلی دولہن کے ہمراہ دبئی پہنچ گئے ،کل ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شرکت مشکوک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر محمد عامر شادی کے فوراً بعد اپنی نئی نویلی دولہن کے ہمراہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز میں شرکت کے لیے دبئی پہنچ گئے ۔

سدھو کپل شرما کے مشہور ٹی وی شو کا حصہ نہیں رہے،وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کل ہونے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں محمد عامر کی شرکت مشکوک ہے اور ان کی جگہ محمد نواز کو کھلائے جانے کا امکان ہے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کرکٹر محمد عامر اپنی دعوت ولیمہ سے فارغ ہونے کے بعد اہلیہ نرجس ملک کو لیکر دبئی روانگی کے لیے لاہور ایئر پورٹ پہنچے جہاںمحمد عامر کے بھائی اور انکی اہلیہ نرجس ملک کے اہل خانہ بھی انکے ہمراہ تھے۔محمد عامر اہلیہ کے ہمراہ غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے دبئی روانہ ہوئے ہیں جہاں وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیزیز کے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے قومی ٹیم کا حصہ ہونگے۔

مزید :

کھیل -