چاچاکرکٹ نے سماں باندھ دیا

چاچاکرکٹ نے سماں باندھ دیا
چاچاکرکٹ نے سماں باندھ دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک )پاکستان اور زمبابوے کا پہلا ٹی 20میچ شروع ہونے سے قبل عبدالجلیل عرف چاچا کرکٹ نے قذافی سٹیڈیم کے باہر سماں باندھ دیا۔وہ پاکستان زندہ باد اور زمبابوے زندہ باد کے نعرے لگا کر تماشائیوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کی سٹیڈیم آمد پر ان کے حق میں پر جوش نعرے لگائے۔

مزید :

کھیل -