ایشین کبڈی بیچ گیمز، ایران نے پاکستان کو شکست دیدی

ایشین کبڈی بیچ گیمز، ایران نے پاکستان کو شکست دیدی
ایشین کبڈی بیچ گیمز، ایران نے پاکستان کو شکست دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بھوکٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشین کبڈی بیچ گیمز کے فائنل میں ایران نے پاکستان کو شکست دیدی ہے ۔ ایران نے یہ کامیابی 27کے مقابلے میں 40پوائنٹس سے اپنے نام کی جبکہ پاکستان نے ایوانٹ میں چاندی کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔ اس سے قبل سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت کو شکست دی تھی ۔

مزید :

کھیل -