ابوظہبی کے میدان میں یونس خان اور مصباح الحق کے بعد راحت علی نے بھی ریکارڈ قائم کر دیا

ابوظہبی کے میدان میں یونس خان اور مصباح الحق کے بعد راحت علی نے بھی ریکارڈ ...
ابوظہبی کے میدان میں یونس خان اور مصباح الحق کے بعد راحت علی نے بھی ریکارڈ قائم کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر راحت علی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچ میں ریکارڈ بنا لیا ،وہ ٹیسٹ میچ میں پچاس وکٹیں لینے والے پانچویں پاکستانی لیفٹ آرم فاسٹ باولر بن گئے ۔

یاسر شاہ متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ میچوں میں پچاس وکٹیں حاصل کرنے والے دوسرے باولر بن گئے
ابو ظہبی کے میدان میں یونس خان کے بعد راحت علی نے بھی ٹیسٹ میچ میں ایک معرکہ سر کر لیا۔ ملتان کے سپوت نے ٹیسٹ کرکٹ میں پچاس وکٹیں حاصل کر لیں۔ مارلون سموئلز کی وکٹ کے ساتھ راحت علی نے وکٹس کی ففٹی مکمل کی ،وہ پاکستان کے پانچویں لیفٹ آرم فاسٹ بولر بن گئے۔ ان سے پہلے یہ سنگ میل وہاب ریاض، محمد عامر، جنید خان اور لیجنڈ وسیم اکرم نے عبور کیا تھا۔

مزید :

کھیل -