قومی کرکٹرز کے درمیان فٹ بال کا مقابلہ

قومی کرکٹرز کے درمیان فٹ بال کا مقابلہ
قومی کرکٹرز کے درمیان فٹ بال کا مقابلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے جبکہ اس سیریز کی تیاریوں کیلئے ٹریننگ کیمپ بھی جاری ہے جہاں آج کھلاڑیوں نے فٹ بال کھیل کر وقت گزارا۔ کھلاڑیوں کی دو ٹیمیں بنا کر فٹ بال کا میچ ہوا اور تمام قومی کھلاڑی اس سے لطف اندوز ہوتے رہے۔ کھلاڑیوں کے فٹ بال کھیلنے کی ویڈیو منظرعام پر آ گئی ہے اور سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔

مزید :

کھیل -