آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ جاری،بالروں میں سعید اجمل پہلے نمبر پر

آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ جاری،بالروں میں سعید اجمل پہلے نمبر پر
آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ جاری،بالروں میں سعید اجمل پہلے نمبر پر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(نیوز ڈیسک)آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں سعید اجمل بالروں میں پہلی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہیں ۔ آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق محمد حفیظ آل راﺅنڈر لسٹ میں دوسر ی پو زیشن پر براجمان ہیں جبکہ پہلی پوزیشن میتھیوز کے پاس ہے ۔ٹاپ ٹین بیٹس مینوں میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں ہے تاہم پہلی پوزیشن اے بی ڈوبلیئر بر قرار رکھے ہوئے ہیں۔

مزید :

کھیل -اہم خبریں -