فنڈز ریلیز نہ ہونے کے باعث کوئٹہ میں شیڈول 33ویں قومی گیمز تیسرے ہفتے تک ملتوی

فنڈز ریلیز نہ ہونے کے باعث کوئٹہ میں شیڈول 33ویں قومی گیمز تیسرے ہفتے تک ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( افضل افتخار)فنڈز کے ریلیز نہ ہونے کی وجہ سے کوئٹہ میں شیڈول 33ویں قومی گیمز کو نومبر کے تیسرے ہفتے تک ملتوی کردیا گیا ۔

فرانسیسی تاجر کاآسڑیا میں برقع پہننے والی خواتین کے جرمانے ادا کرنے کا اعلان

پی او اے کے سیکرٹری خالد محمود کے مطابق پی او کے صدر لیفٹنٹ جنرل (ر) عارف حسن کی قیادت میں پی او اے کے ایک وفد بلوچستان کے وزیر اعلی سے 25ستمبر کو ملاقات کرے گا اور ان سے نیشنل گیمز کے انتظامات کے حوالے سے بات چیت کرے گا اس کے بعد ہی نیشنل گیمز کا فائنل شیڈول جاری کیا جائے گا ۔توقع کی جاری ہے کہ اب گیمز 18-26نومبر تک منعقد ہوگی ۔

مزید :

کھیل -