بھارتی کرکٹ ٹیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی خاطر اندورسٹیڈیم کے باہرطویل بیٹ بنادیا گیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی خاطر اندورسٹیڈیم کے باہرطویل بیٹ ...
بھارتی کرکٹ ٹیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی خاطر اندورسٹیڈیم کے باہرطویل بیٹ بنادیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اندور(این این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی خاطر اندورسٹیڈیم کے باہرطویل بیٹ بنایا گیا ہے۔

تیسرا ون ڈے: آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کیلئے 294 رنز کا ہدف دیدیا
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سٹیڈیم کے باہر بنائے بیٹ کو ’وجے بلا‘ یعنی فاتح بیٹ کا نام دے گیا ہے۔ سیمنٹ سے بنا یہ بیٹ 1971 میں انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف اوے ٹیسٹ سیریز کی کامیابیوں کی یاد میں بنایا گیا، جس پر اس وقت کی ٹیم میں موجود کھلاڑیوں کا تعارف بھی موجود ہے۔واضح رہے کہ اس بیٹ کی رونمائی ان دونوں سیریز کے فاتح کپتان اجیت واڈیکر نے کی تھی۔

مزید :

کھیل -