مصباح الحق نے پی سی بی سے کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا

مصباح الحق نے پی سی بی سے کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا
مصباح الحق نے پی سی بی سے کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے کھلاڑیوں کی تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق کھلاڑیوں کی تنخواہوں کے معاملے پر مصباح الحق بھی بول پڑے ۔انہوں نے پی سی بی سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کی میچ فیس بڑھانے کی ضرورت ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ بورڈ اپنے وسائل دیکھتے ہوئے کرکٹرز کا انکریمنٹ لگائے.

شاہد آفریدی کے پشاور زلمی چھوڑنے کے بعد جاوید آفریدی نے بھی بڑا اعلان کر دیا، پاکستانیوں کے دل جیت لئے

مزید :

کھیل -