پاک بھا رت ٹاکرا ،مسائل کا شکار پاکستانی اوپننگ کو ایک اور زور دار جھٹکا ،ٹیم میں شمولیت کے باوجود اہم اوپنر بڑے سٹیج پر پرفارم نہیں کر سکے گا ،وجہ جان کر آپ بھی سٹپٹا کر رہ جائیں گے

پاک بھا رت ٹاکرا ،مسائل کا شکار پاکستانی اوپننگ کو ایک اور زور دار جھٹکا ،ٹیم ...
پاک بھا رت ٹاکرا ،مسائل کا شکار پاکستانی اوپننگ کو ایک اور زور دار جھٹکا ،ٹیم میں شمولیت کے باوجود اہم اوپنر بڑے سٹیج پر پرفارم نہیں کر سکے گا ،وجہ جان کر آپ بھی سٹپٹا کر رہ جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف انتہائی اہم میچ میں پہلے سے اوپننگ کے مسائل کا شکار پاکستانی ٹیم کو ایک اور زوردار جھٹکا لگ گیا ۔بھارت کے خلاف میچ میں اوپنر اظہر علی شرکت نہیں کر پائیں گے ۔قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کی چیمپئنز ٹرافی کے لئے پاکستان ٹیم میں واپسی ہوگئی لیکن بھارت کے خلاف ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں انہیں معطلی کا سامنا ہے۔اظہر علی کو آسٹریلیا کی سیریز میں سلو اوور ریٹ کی وجہ سے ایک میچ کی معطلی کا سامنا ہے۔ٹورنامنٹ کے قوانین نے اجازت دی تو اظہر علی پہلا میچ کھیل سکتے ہیں۔ تاہم آئی سی سی قوانین کے تحت پہلے میچ میں سابق کپتان کی شرکت کا امکان نہیں ہے۔

”آپ کی داڑھی میں سفید بال نہیں ہے؟“ویسٹ انڈیز سے فتح کے بعد رمیز راجہ نے مصباح الحق سے سوال کیاتو کپتان نے ایسا جواب دے دیا کہ رمیز راجہ لاجواب ہو گئے ،فضا قہقہوں سے گونج اٹھی

مزید :

کھیل -