بگ تھری خاتمہ:آئی سی سی ریونیو کی تقسیم کا نیا ماڈل سامنے آگیا،پاکستان کو 132 ملین ڈالرز ملیں گے

بگ تھری خاتمہ:آئی سی سی ریونیو کی تقسیم کا نیا ماڈل سامنے آگیا،پاکستان کو 132 ...
بگ تھری خاتمہ:آئی سی سی ریونیو کی تقسیم کا نیا ماڈل سامنے آگیا،پاکستان کو 132 ملین ڈالرز ملیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بگ تھری کے خاتمے کے بعد آئی سی سی کا ریونیو کی تقسیم کیلئے نیا ماڈل سامنے آگیا ہے جس کے تحت پاکستان کو 132 ملین ڈالرز ملیں گے۔

شادی کے وقت دولہا نے دلہن کے علاوہ ایک اور ایسی شرمناک چیز کا مطالبہ کردیا کہ ہر کوئی سخت غصے میں آگیا، پورے گاﺅں نے مل کر نہ صرف گلے میں جوتوں کے ہار پہنادیے بلکہ اسے پکڑ کر ایسا کام کردیا کہ بیچارے کو لینے کے دینے پڑ گئے

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی بگ تھری کیلئے کی گئی میٹنگ کی مزید تفصیلات سامنے آگئی ہیں اور اب ریونیو کی تقسیم کیلئے نیا ماڈل بھی سامنے آیا ہے جس کے تحت پاکستان کو 132 ملین ڈالرز،بھارت کو 293 ملین ڈالرز،زمبابوے کو 94 ملین ڈالرز،انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو 143 ملین ڈالرز جبکہ ایسوسی ایٹ ممبرز کو280 ملین ڈالرز ملیں گے۔ریونیو کی تقسیم کے نئے ماڈل کی منظوری آج ہونے والے اجلاس میں دی جائے گی۔واضح رہے کہ آئی سی سی میٹنگ میں بگ تھری کو ختم کردیا گیا تھا اور بھارت کی مخالفت میں 8 ممالک نے ووٹ دیا تھا۔

مزید :

کھیل -