قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی چیمپینز ٹرافی کیلئے ملنے والی نئی ”وردی“ پہن کر سامنے آئے تو شائقین دم بخود رہ گئے، اتنی خوبصورت کہ۔۔۔ آپ بھی دیکھیں اور اپنی رائے دیں

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی چیمپینز ٹرافی کیلئے ملنے والی نئی ”وردی“ پہن کر ...
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی چیمپینز ٹرافی کیلئے ملنے والی نئی ”وردی“ پہن کر سامنے آئے تو شائقین دم بخود رہ گئے، اتنی خوبصورت کہ۔۔۔ آپ بھی دیکھیں اور اپنی رائے دیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپینز ٹرافی کے آغاز میں صرف 4 دن باقی رہ گئے ہیں اور تمام ٹیمیں بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم بھی انگلینڈ میں جم کر پریکٹس کر رہی ہے جبکہ ٹورنامنٹ کیلئے تیار کی گئی خصوصی کٹ بھی انہیں فراہم کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ ”چیمپینز ٹرافی کے میچ میں پریشر بھارت پر ہو گا کیونکہ ۔۔۔“مصباح الحق نے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے
قومی ٹیم کے کھلاڑی نئی کٹ پہن کر سامنے آئے تو خوبصورت کٹ کو دیکھنے والے دم بخود رہ گئے۔ کھلاڑیوں نے نئی کٹ کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور دستخط کرنے کی تقریب میں بھی شریک ہوئے۔ کپتان سرفراز احمد، حارث سہیل، وہاب ریاض، شاداب خان، شعیب ملک، اظہر علی، بابراعظم سمیت تمام ہی کھلاڑیوں نے نئی کٹ کو پسند کیا اور اسے پہن کر انتہائی خوش نظر آئے۔

مزید :

کھیل -