ثانیہ مرزا جنوبی ایشیا کیلئے اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر مقرر

ثانیہ مرزا جنوبی ایشیا کیلئے اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر مقرر
ثانیہ مرزا جنوبی ایشیا کیلئے اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ویب ڈیسک) ثانیہ مرزا کو جنوبی ایشیا کیلئے اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر مقرر کردیا گیا۔ اقوام متحدہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ثانیہ مرزا دنیا بھر کی لڑکیوں کیلئے رول ماڈل ہیں۔ ثانیہ مرزا نے تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی سماج میں خواتین کے ساتھ جانوروں کی طرح کا سلوک برتا جاتا ہے۔ جو ٹھیک نہیں ہے، اس سوچ کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔

مزید :

کھیل -