یوروکپ 2016،آئس لینڈ سے شکست،انگلینڈ کے کوچ نے مستعفیٰ ہونے کااعلان کر دیا

یوروکپ 2016،آئس لینڈ سے شکست،انگلینڈ کے کوچ نے مستعفیٰ ہونے کااعلان کر دیا
یوروکپ 2016،آئس لینڈ سے شکست،انگلینڈ کے کوچ نے مستعفیٰ ہونے کااعلان کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)آئس لینڈ لینڈ سے شکست کے بعد انگلینڈ کے بطور مینیجر عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق آئس لینڈ نے یورو کپ کے پری کواٹر فائنل کے میچ میں انگلینڈ کو 2-1سے شکست دیدی تھی جس کے باعث انگلینڈ یورو کپ سے باہر ہوگیاہے جس پر انگلینڈ کی ٹیم کے مینیجر رائے ہوج سن نے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کر دیاہے ۔

مزید :

کھیل -