پوری دنیا کے مسلمان عید منا رہے ہیں لیکن اس موقع پر انگلش کرکٹر معین علی نے ایسا بیان جاری کر دیا کہ ہر مسلمان کی آنکھیں فرط جذبات سے نم ہو گئیں، کیا کہا؟ جان کر آپ کے دل میں ان کی عزت میں بے پناہ اضافہ ہو جائے گا

پوری دنیا کے مسلمان عید منا رہے ہیں لیکن اس موقع پر انگلش کرکٹر معین علی نے ...
پوری دنیا کے مسلمان عید منا رہے ہیں لیکن اس موقع پر انگلش کرکٹر معین علی نے ایسا بیان جاری کر دیا کہ ہر مسلمان کی آنکھیں فرط جذبات سے نم ہو گئیں، کیا کہا؟ جان کر آپ کے دل میں ان کی عزت میں بے پناہ اضافہ ہو جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) رمضان المبارک کے بعد دنیا بھر کے مسلمان عیدالفطر کی خوشیاں منانے میں مصروف ہیں اور ہر طرف خوشی کا سماں ہے لیکن ایسے میں انگلینڈ ٹیم کے مسلمان کھلاڑی معین علی ایک ایسے معاملے پر افسردہ ہیں کہ جان کر ہر مسلمان کی آنکھیں فرط جذبات سے نم ہو گئیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ چیمپنیز ٹرافی کے فائنل میچ کے بعد شعیب ملک ویرات کوہلی اور یوواج سنگھ کی گفتگو کرتے ہوئے ویڈیو تو آپ نے دیکھی ہو گی، مگر وہ اس وقت کیا بات کر رہے تھے؟ ایسی تفصیلات سامنے آ گئیں کہ جان کر سعید اجمل کیلئے اپنی ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا
معین علی نے عیدالفطر کے موقع پر اپنے مداحوں کیلئے عید مبارک کا پیغام بھی جاری کیا لیکن وہ تقریباً تمام مسلمانوں کی طرح وہ بھی ماہ رمضان کے گزر جانے پر انتہائی افسردہ ہیں اور رمضان المبارک کی یاد ستا رہی ہیں جس کا اظہار انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں کیا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ، شعیب ملک نے عید کے موقع پر انتہائی اہم اعلان کر دیا
معین علی کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا گیا کہ ”میں رمضان المبارک بہت زیادہ مس کر رہا ہوں۔“

ان کا پیغام سامنے آتے ہیں دیگر مسلمان بھی بابرکت مہینے کے گزر جانے پر افسردہ ہو گئے۔ تمام مسلمانوں کی اپنے رب سے یہی دعا ہے کہ وہ انہیں دوبارہ رمضان المبارک دیکھنے اور روزے رکھنے کی توفیق عطاءفرمائے تاکہ وہ ایک مرتبہ پھر اس بابرکت مہینے میں اللہ سبحان و تعالیٰ کی رحمتیں سمیٹ سکیں اور مغفرت حاصل کر سکیں۔

مزید :

کھیل -