پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے آسٹریلین جونیئر ہاکی چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے آسٹریلین جونیئر ہاکی چیمپئن شپ جیت لی
پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے آسٹریلین جونیئر ہاکی چیمپئن شپ جیت لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہوبارٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے آسٹریلین جونیئر ہاکی چیمپئن شپ جیت لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے فائنل میچ میں نیو ساﺅتھ ویلزکو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دی۔ پاکستان کی جانب سے ندیم احمد نے 2 گول کئے جبکہ عالم نوید نے ایک گول کر کے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا۔

مزید :

کھیل -