بھارتی فٹبالر ادیتی چوہان کی انگلینڈ سے بے دخلی کا امکان

بھارتی فٹبالر ادیتی چوہان کی انگلینڈ سے بے دخلی کا امکان
بھارتی فٹبالر ادیتی چوہان کی انگلینڈ سے بے دخلی کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(ویب ڈیسک) بھارتی فٹ بالر ادیتی چوہان کو انگلینڈ سے بے دخل کرنے کا امکان ہے۔ وہ ویسٹ ہیم یونائیٹڈ لیڈیز کی بطور گول کیپر نمائندگی کرتی ہیں مگر انہوں نے انگلش فٹبال ایسوسی ایشن کے قوانین کے مطابق اپنے ویزے کی تجدید نہیں کرائی۔ وہ تعلیمی ویزے پر ماسٹرز ڈگری مکمل کرنے کیلئے انگلینڈ گئیں جہاں تیسر ے درجے کے کلب سے معاہدہ کر لیا مگر انہیں میچز کھیلنے کیلئے ورکنگ ویزا لینا ہوگا۔

مزید :

کھیل -