پاکستان کے تین بلے بازوں نے ایک ہی میچ میں 46رنز بنانے کا انوکھا ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان کے تین بلے بازوں نے ایک ہی میچ میں 46رنز بنانے کا انوکھا ریکارڈ قائم ...
پاکستان کے تین بلے بازوں نے ایک ہی میچ میں 46رنز بنانے کا انوکھا ریکارڈ قائم کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کولمبو(آن لائن) سری لنکا کے خلاف بیٹنگ میں پاکستان کے تین بلے بازوں کا ایک ہی میچ میں 46رنز بنانے کا انوکھا ریکارڈ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا اور پاکستان کے درمیان ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں احمد شہزاد، عمر اکمل 46,46 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے جبکہ شعیب ملک 46رنز بنا کر ناٹ آﺅٹ رہے ۔ ٹی 20 کرکٹ میں ایک ہی ٹیم کے تین بلے بازوں کا ایک ہی میچ میں ایک جیسے سکور کا یہ انوکھا ریکارڈ ہے جو اس سے قبل کبھی نہیں دیکھا گیا۔

مزید :

کھیل -