اہلیہ کے ہمراہ پل پر سیلفی لینے والا شخص دریائے سندھ میں گر گیا

اہلیہ کے ہمراہ پل پر سیلفی لینے والا شخص دریائے سندھ میں گر گیا
اہلیہ کے ہمراہ پل پر سیلفی لینے والا شخص دریائے سندھ میں گر گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سکھر (صباح نیوز) سکھر میں اہلیہ کے ہمراہ لینس ڈاﺅن پل پر ایک شخص سیلفی لیتے ہوئے دریائے سندھ میں گر گیا۔ پولیس کے مطابق دریا میں گرنے والا آصف جمیل اہلیہ کے ہمراہ تفریح کی غرض سے پل پر آیا تھا۔ اندھیرے کے باعث نعش کی تلاش کا کام صبح تک روک دیا گیا ہے۔

مزید :

سکھر -