سرچ آپریشن کی آڑمیں پختونوں کوہراساں کرنے پرڈی آئی جی فیروزشاہ کی کارروائی،ایس ایچ او عبدالمالک بھٹومعطل

سرچ آپریشن کی آڑمیں پختونوں کوہراساں کرنے پرڈی آئی جی فیروزشاہ کی ...
سرچ آپریشن کی آڑمیں پختونوں کوہراساں کرنے پرڈی آئی جی فیروزشاہ کی کارروائی،ایس ایچ او عبدالمالک بھٹومعطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن) سرچ آپریشن کی آڑمیں پختونوں کوہراساں کرنے پرڈی آئی جی فیروز شاہ نے کارروائی کی جس کے بعد تھانابی سیکشن خیرپورکے ایس ایچ اوعبدالمالک بھٹوکو معطل کردیا گیا ہے۔

آزاد کشمیر بھر میں شدید بارشوں کے باوجود منگلہ ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ نہ ہو سکا

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی فیروزشاہ کا کہنا تھا کہ سکھر،خیرپوراورگھوٹکی اضلاع میں سرچ آپریشن کی آڑ میں پختونوں کو بلا جواز تنگ نہ کیاجائے،رشوت لینے معصوم اور لوگوں کے خلاف جھوٹے مقدمات کے اندراج پراہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ایس ایچ او رانی پور،ایس ایچ او پریالو اور ایس ایچ او پیرگوٹھ کوبھی شوکاز نوٹس بھجوا دیے ہیں۔

مزید :

سکھر -