آرٹیکل 62,63کو تبدیل کیا گیا تو بھر پور مزاحمت کی جائے گی:عارف علوی

آرٹیکل 62,63کو تبدیل کیا گیا تو بھر پور مزاحمت کی جائے گی:عارف علوی
آرٹیکل 62,63کو تبدیل کیا گیا تو بھر پور مزاحمت کی جائے گی:عارف علوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی کاکہنا ہے آرٹیکل 62 ، 63 کوتبدیل کیاگیاتوبھرپورمزاحمت کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر او ر رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی کا سکھرمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آئین کے آرٹیکل 62 ، 63 کوتبدیل کیاگیاتوبھرپورمزاحمت کریں گے، آئینی ترمیم کوکسی صورت قبول نہیں کریں گے۔

یہ بھی پڑحیں

قانون کی شک 62,63میں ترامیم شرمناک فعل ہے :عمران خان
عارف علو ی کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے تینوں دھڑے ایک ہی ہیں،اس لئے ان کا اجلاس میں نہیں گئے۔
ان کامزید کہنا تھا کہ سندھ حکومت کے نیب بل کےخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے،پاکستان تحریک انصاف25اگست کوبھرپورطاقت کامظاہرہ کرےگی۔

مزید :

سکھر -