صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی کی خورشید شاہ کی رہائش گاہ پر آمد
سکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر میرہزارخا ن نے اپوزیشن لیڈر خوشیدشاہ کی ان کی رہائش گاہ پر جا کر عیادت کی ۔
ملک میں سیاسی تناو بڑھتا جارہا، قومی اسمبلی میں ہونے والا واقعہ سیاسی گرماگرمی کاردعمل :نوید قمر
تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر نے اپوزیشن لیڈر کے گھر جاکر ان سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی ، دونوں رہنماوں کے درمیان خوشگوار جملوں اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔واضح رہے کہ خورشید شاہ گزشتہ روز گھڑ ے پر سوار ہوکر زمینوں کا جائزہ لے رہے تھے اسی دوران ان کا گھوڑا بدک گیا اور وہ گھر گئے جس کے باعث ان کی ٹانگ پر چوٹ آگئی۔