مینگورہ‘ کانگلئی میں 30سالہ دشمنی 27 افراد کے قتل کے بعد دوستی میں تبدیل

مینگورہ‘ کانگلئی میں 30سالہ دشمنی 27 افراد کے قتل کے بعد دوستی میں تبدیل
مینگورہ‘ کانگلئی میں 30سالہ دشمنی 27 افراد کے قتل کے بعد دوستی میں تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سوات(اے پی پی) مسلم لیگ (ن) حلقہ پی کے 81 کے صدر شیر رحمان خان اور ان کے بیٹے علی شیر خان کی کوششوں سے ڈیرہ شیررحمان خان میں کانگلئی میں تیس سالہ پرانی دشمنی دوستی میں بدل گئی جس میں اب تک فریقین کے 27 افراد قتل ہوئے ہیں۔

اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔،کلک کریں

اس کے علاوہ علاقہ کانگلئی سے ستر گھرانے علاقہ بدر بھی ہوئے ہیں۔ دشمنی حضرت بلال کاکااور کروڑ نامی شخص کے خاندانوں کے درمیان چل رہی تھی۔

مزید :

سوات -