سوات میں زلزلہ ،ریکٹر سکیل پر شدت 4.1،لوگ خوفزدہ

سوات میں زلزلہ ،ریکٹر سکیل پر شدت 4.1،لوگ خوفزدہ
سوات میں زلزلہ ،ریکٹر سکیل پر شدت 4.1،لوگ خوفزدہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگ خوفزدہ ہو گئے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.1ریکارڈ کی گئی ۔

مزید :

سوات -