نوجوان ملک کا سرمایہ، سوات میں خواتین کیلئے یونیورسٹی قائم کریں گے: امیر مقام

نوجوان ملک کا سرمایہ، سوات میں خواتین کیلئے یونیورسٹی قائم کریں گے: امیر مقام
نوجوان ملک کا سرمایہ، سوات میں خواتین کیلئے یونیورسٹی قائم کریں گے: امیر مقام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ حکومت نے طلباءکی فلاح و بہبود کیلئے کئی پروگرام شروع کئے۔ سوات میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انجینئر امیر مقام نے کہا کہ نوجوان نسل ملک کا سرمایہ ہیں، حکومت نے طلباءکی فلاح و بہبود کیلئے کئی پروگرام شروع کئے جبکہ سوات میں خواتین کی یونیورسٹی بھی قائم کریں گے۔

مزید :

سوات -