سوات اور گردونواح میں 3اعشاریہ 8شدت کا زلزلہ
سوات(ڈیلی پاکستان آن لائن)سوات اورگردونواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے، شدت 3اعشاریہ8ریکارڈ کی گئی۔
روہنگیائی مسلمانوں کے حوالے سے بھارتی حکومت کی پالیسی افسوسناک ہے :میر واعظ
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سوات شہراو ر اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت3.8ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی20کلومیٹر اورمرکز پسنی تھا۔زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم ابھی تک کسی قسم کے جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔