پاکستان سپر لیگ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کی تصویری جھلکیاں

پاکستان سپر لیگ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کی تصویری جھلکیاں
پاکستان سپر لیگ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کی تصویری جھلکیاں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن کی دبئی میں گذشتہ رات رنگا رنگ افتتاحی تقریب منعقدہوئی جس میں متحدہ عرب امارات کے حکام اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے سینئر عہدیداروں نے شرکت کی ۔
افتتاحی تقریب میں پاکستان کے مشہور گلوکار و اداکار علی ظفر اور گلوبل ہپ ہوپ سین پاﺅل نے اپنی آواز کے جادو سے شائقین کا دل جیت لیا ۔ جبکہ اداکارہ صنم سعید اور مہیب مرزا کی پرفارمنس سے بھی شائقین خوب لطف اندوز ہوئے ۔ آئیے! آپ کو پاکستان سپر لیگ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کی کچھ تصویری جھلکیاں دکھاتے ہیں ۔

مزید :

T20 World Cup -