آئی پی ایل:دھونی کا جادو چل گیا، آخری اوور میں 23رنز بنا کر پنجاب سے یقینی فتح چھین لی

آئی پی ایل:دھونی کا جادو چل گیا، آخری اوور میں 23رنز بنا کر پنجاب سے یقینی فتح ...
آئی پی ایل:دھونی کا جادو چل گیا، آخری اوور میں 23رنز بنا کر پنجاب سے یقینی فتح چھین لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

وشاکا پٹنم(نیوز دیسک) آئی پی ایل میں بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا جادو چل گیا انہوں نے پنجاب کے خلاف آخری اوور میں 23رنز بنا کر کنگز الیون سے یقینی فتح چھین لی۔یہ میچ دونوں ٹیموں کیلئے کسی اہمیت کا حامل نہ تھا کیونکہ دونوں ٹیمیں لیگ سے باہر ہو چکی ہیں۔ کنگز الیون پنجاب نے پہلے کھیل کر چھ وکٹوں پر 173رنز بنائے۔ جواب میں رائزنگ پونے سٹار نے دھونی کی اننگ کی بدالت ٹارگٹ آخری بال پر حاصل کر لیا۔ دھونی نے 32گیندوں پر64رنز بنائے۔ انہوں نے آخری بال پر چھکا لگا کر فتح حاصل کی ۔ ان کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

مزید :

T20 World Cup -