آئی پی ایل فائنل: سن رائزرزر حیدر آباد کے بلے بازوں کے بنگلور کے باولرز کا بھرکس نکال دیا، جیت کیلئے 209رنز کا ہدف

آئی پی ایل فائنل: سن رائزرزر حیدر آباد کے بلے بازوں کے بنگلور کے باولرز کا ...
آئی پی ایل فائنل: سن رائزرزر حیدر آباد کے بلے بازوں کے بنگلور کے باولرز کا بھرکس نکال دیا، جیت کیلئے 209رنز کا ہدف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بنگلور(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی پی ایل کے فائنل میںسن رائزرزر حیدر آباد کے بلے بازوں نے بنگلور کے باولرز کا بھرکس نکال دیا۔بنگلور کی ہوم گراونڈ پر جیتنے کیلئے بنگلور کو پہاڑ جیسا ہدف 209دیدیا۔ شین واٹسن کے آخری اوور میں بین کٹنگ نے 24رنز بنائے۔انہوں نے ناٹ آوٹ 39رنز بنائے۔ کپتان وارنر 69اور یوراج سنگھ 38رنز پر نمایاں رہے۔ ارونڈ نے دو اور جارڈن نے تین وکٹیں حاصل کیں۔واٹسن نے چار اوورز میں بغیر وکٹ لئے 61رنز دیئے۔

مزید :

T20 World Cup -