ایک اور بیٹی غیرت کی بھینٹ چڑھ گئی: کندھ کوٹ میں کانسٹیبل باپ نے بیٹی اور پیش امام کو قتل کر دیا

ایک اور بیٹی غیرت کی بھینٹ چڑھ گئی: کندھ کوٹ میں کانسٹیبل باپ نے بیٹی اور پیش ...
ایک اور بیٹی غیرت کی بھینٹ چڑھ گئی: کندھ کوٹ میں کانسٹیبل باپ نے بیٹی اور پیش امام کو قتل کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کندھ کوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک اور بیٹی غیرنت کی بھینٹ چڑھ گئی۔سندھ میںکچے کے علاقے میں باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی سمیت 2 افراد کو قتل کردیا جب کہ خود بھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے میں کبیرچاچڑ نے غیرت نے نام پراپنی 20 سالہ بیٹی اورمسجد کے پیش امام عطا محمد اوگاہی کو قتل کردیا۔ پالیس کے مطابق ملزم کی بیٹی نے اپنی پسند سے شادی کی تھی جس کا اسے بہت غصہ تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کبیرچاچڑاے سیکشن تھانہ کندھ کوٹ میں پولیس کانسٹیبل ہے۔ پولیس کے مطابق کبیرچاچڑ کی گرفتاری کے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

مزید :

تھرپارکر -