دھابیجی میں کراچی واٹر بورڈ کی رہائشی کالونی میں رینجرز کا سرچ آپریشن، سیاسی جماعت کے 8 کارکن گرفتار
ٹھٹھہ (مانیٹرنگ ڈیسک) دھابیجی میں کراچی واٹر بورڈ کی رہائشی کالونی میں رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران سیاسی جماعت کے 8 کارکن گرفتار کر لئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق رینجرز نے دھابیجی میں کراچی واٹر بورڈ کی رہائشی کالونی میں سرچ آپریشن کے دوران سیاسی جماعت کے 8 کارکن گرفتار کر لئے۔