سانپ اور کچھوے کا گوشت کراچی میں ہوٹلوں کو فراہم کرنے کی کوشش ناکام، ملزم فرار

سانپ اور کچھوے کا گوشت کراچی میں ہوٹلوں کو فراہم کرنے کی کوشش ناکام، ملزم ...
سانپ اور کچھوے کا گوشت کراچی میں ہوٹلوں کو فراہم کرنے کی کوشش ناکام، ملزم فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹھٹھہ (ویب ڈیسک) ٹھٹھہ میں پولیس نے کچھوے اور سانپ کا گوشت بیچنے کی کوشش ناکام بنا دی تاہم ملزم فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کچھوے اور سانپ کا گوشت کراچی کے ہوٹلوں کو فراہم کرتا تھا۔

مزید :

ٹھٹہ -