لندن کے میئر صادق خان ایسی جگہ پہنچ گئے کہ برطانوی حکومت بھی شرم سے پانی پانی کردیا
امرتسر (ڈیلی پاکستان آن لائن) میئر لندن صادق بھارتی شہر امرتسر کا دورہ مکمل کرنے کے بعد لاہور پہنچ گئے ہیں ، اپنے امرتسر کے دورے کے دوران انہوں نے سکھوں کے مقدس عبادت گاہ گولڈن ٹیمپل کا دورہ بھی کیا جبکہ وہ تاریخی مقام جلیانوالہ باغ بھی گئے ۔
خاندان کے افراد کی جانب سے اجتماعی زیادتی کا شکار خاتون انصاف کی خاطر سینٹ میں پہنچ گئی
میئر لندن بھارتی شہر امرتسر کے دورہ کے دوران تاریخی مقام جلیانوالہ باغ گئے ، وہاں پر انہوں نے سانحہ جلیانوالہ باغ میں مارے جانے والے افراد کی یادگار پر پھول چڑھائے، ان کا کہنا تھا کہ سانحہ جلیانوالہ پر بھارتی حکومت باضابطہ طور پر معافی مانگے ۔
Not just Sadiq Khan, here’s what other British leaders have said on the Jallianwala Bagh massacrehttps://t.co/6HWBoTLUQp pic.twitter.com/50CGQoIWOM
— HT Punjab (@HTPunjab) December 6, 2017
واضح رہے کہ تیرہ اپریل سنہ 1919کو بھارتی شہر امرتسر میں جلیانوالہ باغ کے مقام پر برطانوی جرنیل نے سیکڑوں نہتے، بے گناہ اور پرامن مظاہرین پر فائرنگ کا حکم دے کر کے انہیں موت کی نیند سلا دیا تھا۔
The @MayorofLondon who is a Muslim visited the most sacred place of the Sikh faith - the beautiful Golden Temple in Amritsar, Punjab. Sikhs play a huge part in making London the most diverse and open city in the world. Thank you Mayor @SadiqKhan for demonstrating #LondonIsOpen ???? pic.twitter.com/fac3blGqGf
— Harjinder Singh Kukreja (@SinghLions) December 6, 2017
اس قتل عام کے بعد برطانوی حکومت نے رولٹ ایکٹ نافذ کرکے ہندوستانیوں کی رہی سہی آزادی بھی سلب کر لی گئی تھی۔
ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں