عمر رسیدہ شخص کی نہرکے پل پر شادی کی پیشکش،ہیرے کی انگوٹھی نہرمیں گر گئی

عمر رسیدہ شخص کی نہرکے پل پر شادی کی پیشکش،ہیرے کی انگوٹھی نہرمیں گر گئی
عمر رسیدہ شخص کی نہرکے پل پر شادی کی پیشکش،ہیرے کی انگوٹھی نہرمیں گر گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)عمررسیدہ شخص کو نہر کے پل پر شادی کی پیشکش اس وقت مہنگی پڑی ،جب ہیرے میں جڑی انگوٹھی نہر میں جا گری۔

ایک نمائش کے دوران اس روبوٹ نے اچانک روسی صدر پیوٹن کا راستہ روک کر کیا بات کہہ دی؟ سن کر صدر پیوٹن کا بھی منہ کھلا کا کھلا رہ گیا، اب وہ وقت آگیا کہ روبوٹ بھی۔۔۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عمر رسیدہ شخص اپنی محبوبہ سے اظہار محبت کے لئے اسے نہر کے پل پر لے گیا ،جیسے ہی وہ اپنے گھٹنوں کے بل بیٹھ کر اپنی محبت کا اظہا ر کرنے لگا اس کے ہاتھ میں پکڑی ہیرے کی انگوٹھی اس کے ہاتھ سے گر گئی جو سیدھی نہر میں جا گری۔غوطہ خوروں کی مدد سے انگوٹھی کو ڈھونڈنے کی کوشش کی گئی مگر بے سودثابت ہوئی۔

مزید :

برطانیہ -