’’جہادیوں سے لڑو گے‘‘ سنگاپور میں داعش کے جنگجو نے برطانوی شہزادے ہیری کو چیلنج کر دیا

’’جہادیوں سے لڑو گے‘‘ سنگاپور میں داعش کے جنگجو نے برطانوی شہزادے ہیری کو ...
’’جہادیوں سے لڑو گے‘‘ سنگاپور میں داعش کے جنگجو نے برطانوی شہزادے ہیری کو چیلنج کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سنگاپور (ویب ڈیسک) سنگاپور میں داعش کے جنگجو نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں برطانوی شہزادے ہیری کو جہادیوں سے لڑائی کا چیلنج دیا گیا ہے۔ ویڈیو میں ابو عقیل نام ظاہر کیا گیا ہے۔ ویڈیو انگریزی زبان میں جاری ہوئی‘ اس میں جون میں لندن میں دہشتگردانہ حملے کا بھی حوالہ دیا گیا جب ہیری سنگاپور کے دورے پر تھے۔

مزید :

برطانیہ -