پی پی کے جیالوں کا جوش، فائرنگ کرکے 5 افراد کو زخمی کردیا

پی پی کے جیالوں کا جوش، فائرنگ کرکے 5 افراد کو زخمی کردیا
پی پی کے جیالوں کا جوش، فائرنگ کرکے 5 افراد کو زخمی کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

عمر کوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)چھاچھرو کے نواحی گاو¿ں نیبرو میں پی پی کے جیالوں کی فائرنگ سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پولنگ سٹیشن کریم راہموں پر پولنگ کے دوران پیپلز پارٹی کے جیالوں نے مخالف امیدواروں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے ۔ فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو عمر کوٹ ضلعی ہسپتال منتقل کرکے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کردیے ہیں۔

مزید :

عمرکوٹ -