سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن،25مشتبہ افراد گرفتار

سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن،25مشتبہ افراد گرفتار
سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن،25مشتبہ افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

وہاڑی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وہاڑی میں سی ٹی ڈی نے سرچ آپریشن کے دوران 25 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

کوئٹہ کے قندھاری بازار میں آگ لگ گئی،قابو پانے کی کوشش میں فائر بریگیڈ کا اہلکار زخمی

تفصیلات کے مطابق وہاڑی کے علاقے کالج ٹاون اور عزیزآباد میں کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی ) نے سرچ آپریشن کے دوران 25مشتبہ افرادکو گرفتار کر لیا ،زیر حراست افراد کو شناخت ظاہر نہ ہونے کی بناءپر گرفتارکیا گیاہے۔ پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

تاہم سی ٹی ڈی حکام کاکہنا ہے کہ گرفتار افراد کو شناخت ظاہر ہونے کے بعد رہا کر دیاجائے گا۔

مزید :

وہاڑی -