دوسری شادی کرنے پر بیوی شوہر پر تیزاب پھینک کر فرار

دوسری شادی کرنے پر بیوی شوہر پر تیزاب پھینک کر فرار
دوسری شادی کرنے پر بیوی شوہر پر تیزاب پھینک کر فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

وہاڑی(صباح نیوز)وہاڑی میں خاتون نے دوسری شادی کرنے پر اپنے شوہرپر تیزاب پھینک دیا جس سے اس کا جسم 35 فیصد جھلس گیا۔

پولیس کے مطابق بیوی کی جانب سے شوہر پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ وہاڑی کے نواحی گاﺅں 47 چک بنگلہ فاضل میں پیش آیا جہاں دوسری شادی کرنے پر ملزمہ یاسمین اپنے شوہر پر تیزاب پھینک کر فرار ہوگئی۔متاثرہ شخص کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے اسے نشتر اسپتال ملتان منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمہ کی تلاش شروع کردی۔

امریکہ پہنچنے والی نوجوان لڑکی کے سامان کی تلاشی ، سیکیورٹی حکام کو اس کی ڈائری میں ایک ایسی بات لکھی مل گئی کہ فوری جیل میں ڈال دیا، یہ دہشت گرد ی کے بارے میں کوئی بات نہ تھی بلکہ۔۔۔ کیا لکھا تھا؟ جان کر آپ بھی دوران سفر ڈائری ساتھ ہی نہ رکھیں,خبر پڑھنے کیلئے کلک کریں

مزید :

وہاڑی -