وہاڑی میں پولیس اور حساس اداروںکا کومبنگ آپریشن ،16افراد گرفتار

وہاڑی میں پولیس اور حساس اداروںکا کومبنگ آپریشن ،16افراد گرفتار
وہاڑی میں پولیس اور حساس اداروںکا کومبنگ آپریشن ،16افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

وہاڑی (مانیٹرنگ ڈیسک )مترومیں پولیس اور حساس اداروںنے کومبنگ آپریشن کے دوران 16افراد کو گرفتار کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وہاڑی کے علاقے مترو 90ڈبلیو بی میں پولیس اور حساس اداروں نے کومبنگ آپریشن کر کے 16 مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔گرفتار افراد کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔

مزید :

وہاڑی -