پاکستانی سرحد سے ملحقہ افغان علاقے میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

پاکستانی سرحد سے ملحقہ افغان علاقے میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک
پاکستانی سرحد سے ملحقہ افغان علاقے میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

وزیرستان (ویب ڈیسک)پاکستانی سرحد کے قریب افغان علاقے میں ڈرون حملے میں چار افراد مارے گئے۔ذرائع کے مطابق پاکستانی سرحددتہ خیل سے ملحقہ افغانستان کے صوبہ خوست کے ضلع ورگین میں امریکی جاسوس طیارے نے ایک کار کو نشانہ بنایا جس میں سوار چاروں افراد مارے گئے اور گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ آخری اطلاعات تک مارے جانے والوں کے بارے معلوم نہ ہو سکا۔

مزید :

وزیرستان -