شمالی وزیرستان ، پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی کے2 دہشت گرد

شمالی وزیرستان ، پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی کے2 دہشت گرد
شمالی وزیرستان ، پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی کے2 دہشت گرد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے کے نتیجے میں ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔

عمران اینڈ کمپنی کی اپنی تلاشی کی باری آئی تو بہانے بازیاں شروع کردیں : طارق فضل چودھری

تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے پولیٹیکل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں گرویک کے علاقے میں ایک گھر پر ڈرون طیاروں نے حملہ کیا، حملے کی زد میں آکر کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ حملے میں کمانڈر عبداللہ کشمیری کی ہلاکت کی بھی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

مزید :

وزیرستان -