سیکیورٹی فورسز نے 2500 کلو گرام بارودی مواد برآمد کرکے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا

سیکیورٹی فورسز نے 2500 کلو گرام بارودی مواد برآمد کرکے دہشت گردی کا منصوبہ ...
سیکیورٹی فورسز نے 2500 کلو گرام بارودی مواد برآمد کرکے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیبر ایجنسی(مانیٹرنگ ڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے 2500 کلو گرام بارودی مواد برآمد کرکے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق باجوڑ ایجنسی میں تورغنڈی چیک پوسٹ پر پولیٹیکل حکام نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک سے پچیس سو کلو گرام بارودی مواد برآمد کرلیا۔بارودی مواد چپس کی سو بوریوں میں چھپایا گیا تھا اور ضلع لوئیر دیر سے باجوڑ ایجنسی اسمگل کیا جا رہا تھا تاہم ٹرک ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا انتظامیہ نے ٹریک اور بارود تحویل میں لیتے ہوئے مزید تحقیقات شروع کرد ی ہیں۔پو لیٹکل انتظامیہ نے ایجنسی کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ مزید سخت کر دی۔

مزید :

دفاع وطن -