ایف سی اور حساس ادارے کی ڈیرہ مراد جمالی میں کارروائی ،کالعدم تنظیم کے 2 شرپسنداسلحہ سمیت گرفتار
کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایف سی اور حساس ادارے کی ڈیرہ مراد جمالی میں کارروائی کالعدم تنظیم کے دو شرپسندوں کو اسلحہ سمیت گرفتار ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایف سی اورحساس ادارے نے ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے گوٹھ گل حکیم میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بی آر اے کے2 شرپسندوں کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا جن سے تحقیقات جاری ہے ۔