خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری، دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ

خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری، دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ
خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری، دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیبر ایجنسی(مانیٹرنگ ڈیسک)تحصیل باڑہ کے علاقوں قمبر خیل اور شلوبر میں پاکستان ایئر فورس کے جیٹ طیاروں نے کاروائی جس میں دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا۔ پولیٹکل انتظامیہ کے مطابق کالعدم تحریک طالبان اور کالعدم لشکر اسلام کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی گئی جس میں چار ٹھکانے مکمل طور پر تباہ بھی ہوئےتاہم جانی نقصان سے متعلق کوئی معلومات جاری نہیں کی گئیں۔