اوکاڑہ میں نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی

اوکاڑہ میں نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
اوکاڑہ میں نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اوکاڑہ (ویب ڈیسک) اوکاڑی میں نئی نویلی دلہن نے گھریلو جھگڑے پر گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی، نواحی قصبہ منڈی احمد آباد کی رہائشی 21 سالہ عابدہ کی شادی دو ماہ قبل اس کے گھر والوں نے مبینہ طور پر اس کی مرضی کے خلاف کردی تھی جس سے وہ خوش نہ تھی، گزشتہ روز وہ اپنے میکے آئی ہوئی تھی کہ اس کا اپنے گھر والوں سے پھر کسی بات پر جھگڑا ہوگیا جس پر اس نے دلبرداشتہ ہوکر اپنے دوپٹے کو پھندا بناتے ہوئے گلے میں ڈال کر خود کشی کرلی۔

مزید :

اوکاڑہ -