طویل القامت نوجوان حق نواز نے ماڈل ایان علی سے شادی کی خواہش ظاہر کردی

طویل القامت نوجوان حق نواز نے ماڈل ایان علی سے شادی کی خواہش ظاہر کردی
 طویل القامت نوجوان حق نواز نے ماڈل ایان علی سے شادی کی خواہش ظاہر کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اوکاڑہ (ویب ڈیسک) طویل القامت نوجوان نے کرنسی سمگلنگ کیس میں پکڑی جانیوالی ماڈل ایان علی کو پرپوز کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ میں بہاولپور کا رہائشی ایک ایسا نوجوان بھی منظر عام پر آیا ہے جس کا قد 7 فٹ اور 9 انچ ہے۔ گزشتہ روز اوکاڑہ آیا تو اسے دیکھنے کیلئے لوگوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔لوگ نوجوان کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے تو کچھ لوگ اس کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر بھی چلتے رہے۔

طویل القامت حق نواز نے شادی کے سوال پر مسکرا کر جواب دیا کہ ایان علی سے شادی کروں گا۔

مزید :

اوکاڑہ -